مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اسے 🖤🥀
ہم اگر ایک بھی ہو جاتے ۔۔۔۔تو۔۔۔۔ڈھائی ہوتے 😞
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے
لوگ رلانا نہیں چھوڑتے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے🙂
نوچ نوچ کر کھا گیے تقدیر کے فیصلے مجھے
اب مجھے کہا جاتا ہے ہوش میں رہا کرو🙂❤️🩹
“تمہیں پا کر بھی شاید ہم مکمل نہ ہو پائیں…”*
“ادھورے لوگ، مکمل لوگوں کو بھی ادھورا کر دیتے ہیں…”*
ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے عمران
آپ اس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر
تم نے اچھا کیا ہمیں غلط سمجھ کر 🖤🥀
ہم بھی تھک گئے تھے خود کو ثابت کر کے 🙂
میں یادوں کا قصہ کھولوں تو کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
میں گزرے پل کو سوچوں تو کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں🥺
چھوڑو وفاؤں کے قصے یہ عمر بھر کا رونا ہے
زندگی اک تماشہ ہے اور محبت اک کھلونا ہے
روٹھے اگر ہم تجھ سے تو اس انداز سے روٹھیں گے. *
*تیرے شہر کی مٹی بھی ہمارے وجود کو ترسے گی *
بس اک لا حاصل سی ہوں گئ یے۔ زندگی
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں
اب اپنے اندر رہتا ہوں بات سے بھی کتراتا ہوں
جب وہ ساتھ تھا میں مجموعوں کے مجموعے سرکر جاتا تھا
دوستی کا نام لے کر وہ دل توڑ گیا،
قسموں وعدوں کی مٹی پل میں بکھیر گیا… 💔🥀
بےمطلب بے فضول بے کار نہیں ہیں
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب بس وفادار نہیں ہیں🥀
وہ کہتا تھا میں تیرے جسم کا سایہ ہوں
شاید اسی لیے اندھیروں میں ساتھ چھوڑ گیا 👀😣
تم کو پتا ہے تم سے بچھڑنے پے کیا ہُوا
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے
اب آئینہ ملا ہے صُورت چلی گئی ♡
😭اک تصور ہے جو تصویر بھی ہو سکتا ہے
عشق تو پاؤں کی زنحیر بھی ہو سکتا ہے
یاد رکھا دل ہے اگر ٹوٹ گیا تو ٹوٹ گیا
گھر نہیں جو پھر سے تعمیر بھی ہو سکتا ہے😭

