deep poetry in Urdu

ahabahhak

Thank you for reading Queenpoetry.site  post, don't forget to subscribe!

ایک تُم ہو جسے ياد نہیں قصّہ عشق ،😏💔
اور ایک ہم جو پہلی مُلاقات بھی بھُولے نہیں ۔

جس کے ہونٹوں پہ ہو سناٹا کبھی غور تو کر …❤‍🩹🙂
اس کی آنکھوں میں شکایت بھی تو ہو سکتی ہے 💔🥹

Leave a Comment